ضرورت کے مطابق کماد کی فصل کو سیراب کرکے گنے کی فی ایکڑپیداوار میں خاطر خواہ اضافہ کیاجاسکتاہے :ماہرین

ضرورت کے مطابق کماد کی فصل کو سیراب کرکے گنے کی فی ایکڑپیداوار میں خاطر خواہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیصل آباد(بیورورپورٹ)ماہرین زراعت نے کماد کے کاشتکاروں پر زور دیا ہے کہ وہ کماد کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں کیونکہ ستمبر کے وسط میں جن علاقوں میں ضرورت کے مطابق بارشیں نہیں ہوئیں وہاں پانی کی کمیابی کی وجہ سے کماد کی فصل بہت متاثر ہوتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کماد کی فصل کو سال میں اوسطاً 16 مرتبہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ اگر موسمی شدت اور فصل کی ضرورت کے مطابق کماد کی فصل کو سیراب کیا جائے تو گنے کی فی ایکڑپیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ہوتا ہے۔


انہوں نے بتایا کہ جون و جولائی کے علاوہ مارچ اپریل میں تی

مزید :

کامرس -