ڈسکہ: چاند گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)موٹر سائیکل اور چاند گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارجاں بحق تفصیل کے مطابق ڈسکہ کا رہائشی نوجوان ذوالفقار گزشتہ روزاپنی موٹرسائیکل پر گوجرانوالہ کی طرف جارہاتھاجب وہ گلوٹیاں موڑ کے قریب پہنچاتواس کو سامنے سے آنیوالی تیزرفتار چاند گاڑی نے ٹکر مار دی جس سے وہ جاں بحق ہو گیا۔
