انٹرنیشنل ایونٹس، تربیتی کیمپ کا پہلا مرحلہ عیدالضحیٰ کی چھیٹوں کے بعد شروع ہوگا
اسلام آباد(اے پی پی) پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے جاری ایشین بیچ گیمز اور دوسرے انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کی تیاری کے سلسلہ میں مختلف کھیلوں کے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کادوسرا مرحلہ آئندہ ہفتے دوبارہ شروع ہوگا، ایشین بیچ گیمز 24 ستمبر سے ویت نام میں شروع ہونگی۔
