گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 174 مریض ملتان اور خانیوال کے سرکاری ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 174 مریض ملتان اور خانیوال کے سرکاری ہسپتالوں میں داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان، خانیوال(وقائع نگار, نمائندہ پاکستان) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا مریضوں کی آمد کا سلسلہ گذشتہ روز ملتان اور خانیوال کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں جاری رہا 159 مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )
گیا 71 مریضوں کو طبی امداد کی سہولت فراہم کرنے کے بعد صحتیاب ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا ہے جبکہ ان کی رپورٹ صوبائی حکام صحت کو ارسال کردی گئی ہے دریں اثناء خانیوال (نمائندہ پاکستان)گزشتہ روز خانیوال اور گردونواح میں گیسٹرو میں مبتلا15افراد ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل ہوئے جن میں خواتین بھی شامل ہیں متاثرہ افراد میں فرحت ،آصف، رابعہ، کلثوم، علیزہ، راضیہ ،ظفر، ارسلان اور اختر شامل ہیں تمام کو طبی امدا ددی جاری ہے ۔
گیسٹرو