عید تعطیلات کے دوران ڈیوٹی ججز کا نوٹیفکیشن جاری
ملتان(خبر نگار خصوصی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان نے عیدالضحیٰ کی تعطیلات کے دوران ڈیوٹی ججز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اس سلسلے میں نوٹیفکیشن کے مطابق ملتان میں آج 13(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
ستمبر کوسول جج /جوڈیشل مجسٹریٹ، خواجہ ذیشان مجتبیٰ ،14ستمبر کو محمد جاوید،شجاعباد میں محمد عمران عابداور جلالپور پیروالہ میں محمد احسن دونوں دن بطورڈیوٹی جج فرائض سرانجام دیں گے۔
نوٹیفکیشن
