سول ڈیفنس عملہ کو عیدگاہوں مساجد کی سرچنگ و سوئپنگ کاحکم
رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے محکمہ سول ڈیفنس افسران کوحکم جاری کیاہے کہ وہ ملک میں جاری صورتحال کے پیش نظرکسی بھی نا(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
خوشگوارواقعہ سے نمٹنے کے لیے اپنے اضلاع میں عیدنمازسے قبل تمام عیدگاہوں‘ مساجد‘ امام بارگاہوں سمیت دیگرعبادت گاہوں کی سرچنگ وسوئپنگ یقینی بنائیں اوررپورٹس تیارکرکے بھجوائی جائیں عیدنمازکے موقع پرسول ڈیفنس عملہ کوعیدگاہوں اورمساجدڈیوٹیوں پرتعینات کیاجائے۔
