مس امریکہ کا تاج سیوی شیلڈز کے سر سج گیا

مس امریکہ کا تاج سیوی شیلڈز کے سر سج گیا
مس امریکہ کا تاج سیوی شیلڈز کے سر سج گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 واشنگٹن (ویب ڈیسک) مس امریکہ کا تاج آرکنساس سے تعلق رکھنے والی طالبہ سیوی شیلڈز کے سر سج گیا۔ سیوی شیلڈز یونیورسٹی آف آرکنساس کی طالبہ ہیں، مقابلے میں انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مہاجرین سے متعلق دیئے گئے متنازع بیانات سمیت کئی سوالات کے جواب دے کر ججز کا دل جیت لیا۔ مس امریکہ بننے پر سیوی شیلڈز کو پچاس ہزار امریکی ڈالر کی سکالرشپ بھی دی جائیگی۔