عیدالاضحی،گوشت کی موجودگی میں بار بار فریج نہ کھولیں کیونکہ ۔ ۔ ۔

عیدالاضحی،گوشت کی موجودگی میں بار بار فریج نہ کھولیں کیونکہ ۔ ۔ ۔
عیدالاضحی،گوشت کی موجودگی میں بار بار فریج نہ کھولیں کیونکہ ۔ ۔ ۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عیدالاضحی کے موقع پر قورمہ ‘ بریانی ‘ تکے ، چانپیں اورمزے مزے کی چٹ پٹی ڈشز اور کھانے خصوصی طورپر تیار کئے جاتے ہیں لیکن طبی ماہرین کہتے ہیں کہ گوشت کھانے میں اعتدال سے کام لیاجائے ،اور گوشت کو 20 دن سے زیادہ فریج اور فریزر کی زینت نہ بنائیں جبکہ بار بار فریج کھولنے سے گوشت کی تازگی اور غذائیت بھی متاثر ہوتی ہے جو انسانی صحت کیلئے نقصان دہ ہے۔
طبی ماہرین نے خبردارکیا ہے کہ باربی کیو سے بھی احتیاط کریں، بار بی کیو کا گوشت مکمل نہیں پکتا ،اس لیے جلد ہضم نہیں ہوتا۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گوشت کے پکوانوں میں مصالحوں کا زیادہ استعمال دل ‘ بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے نقصان دہ ہے۔

گوشت کے پہاڑ جیسا دکھنے والے آدمی نے صرف چند ماہ میں 88 کلو وزن کم کرلیا، ماڈل کی طرح دکھنے لگا، یہ کامیابی کیسے ملی، پہلے کیا کھاتا تھا اور اب کیا کھاتا ہے؟ آپ بھی جانئے اور فائدہ اٹھائیے

مزید :

اسلام آباد -