گوجرانوالہ میں قربانی کے بیل نے قصاب کو دیکھتے ہی دوڑ لگا دی

گوجرانوالہ میں قربانی کے بیل نے قصاب کو دیکھتے ہی دوڑ لگا دی
گوجرانوالہ میں قربانی کے بیل نے قصاب کو دیکھتے ہی دوڑ لگا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ (دنیا نیوز ) عید قرباں پر  قصاب کو دیکھتے ہی گوجرانوالہ میں بچھڑے نے دوڑ لگا دی . تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں قصاب کو دیکھتے ہی بچھڑے نے دوڑ لگا دی جسے پکڑنے کی مالک نے بڑی کوشش کی مگر بچھڑا ہاتھ نہ آیا ، جی ٹی روڈ پر دندنتا رہا ۔ بھاگ بھاگ کر مالک کا برا حال ہوگیا ، بلاآخر لوگوں کی مدد سے وہ بچھڑے کو پکڑنے میں کامیاب رہا ۔

مزید :

گوجرانوالہ -