تورنگزئی میں رشتے،جائیداد کےتنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ،تین افراد جاں بحق ،ایک زخمی

تورنگزئی میں رشتے،جائیداد کےتنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ،تین افراد جاں بحق ...
تورنگزئی میں رشتے،جائیداد کےتنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ،تین افراد جاں بحق ،ایک زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چارسدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)تورنگزئی کے علاقے میں دو گرپوں کے درمیان فائرنگ کے باعث تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناتھا کہ دونوں گروپوں کے درمیان فائرنگ کا واقعہ رشتے اور جائیداد کے تنازع پر پیش آیا جس میں تین افراد گولیاں لگنے کے باعث جاں بحق ہو گئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔

مزید :

جرم و انصاف -