شطرنج کے عالمی مقابلے میں پاکستان نے پہلی مرتبہ حصہ لے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا

شطرنج کے عالمی مقابلے میں پاکستان نے پہلی مرتبہ حصہ لے کر کانسی کا تمغہ جیت ...
شطرنج کے عالمی مقابلے میں پاکستان نے پہلی مرتبہ حصہ لے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آذربائیجان(مانیٹرنگ ڈیسک)آذربائیجان میں ہونے والے شطرنج کے عالمی مقابلے میں پاکستان نے پہلی مرتبہ حصہ لے کر کانسی کا تمغہ جیت لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق آذر بائیجان کے شہر باکو میں ہونے والے شطرنج کے عالمی مقابلے میں پاکستان کی جانب سے ڈاکٹر مرتضیٰ اور مزمل لودھی نے حصہ لیا اور کانسی کا تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ۔پاکستان نے پہلی بار شطرنج کے عالمی مقابلے میں حصہ لیاہے ۔

مزید :

کھیل -