ہوم بیسڈ ورکرز کو قانونی تحفظ دینے کی قرارد اد اسمبلی میں جمع

ہوم بیسڈ ورکرز کو قانونی تحفظ دینے کی قرارد اد اسمبلی میں جمع

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے ہوم بیسڈ ورکرز کو قانونی تحفظ فراہم کرنے کی قرارداد اسمبلی میں جمع کر ادی ۔ 12ملین خواتین حکومت کی توجہ کی منتظر ہیں۔مزدوروں کو تحفظ فراہم کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔لہذا یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ ہوم بیسڈ ورکر زکی پالیسی کو فوری منصور کیا جائے تاکہ ان کو دیگر مزدوروں کی طرح ان کی رجسٹریشن ہو سکے اور سوشل سیکیورٹی،ہیلتھ سمیت دیگر سہولیات مل سکیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -