خاموش رہنے والے لوگ دوسروں سے منفرد ہوتے ہیں،شبنم چوہدری

خاموش رہنے والے لوگ دوسروں سے منفرد ہوتے ہیں،شبنم چوہدری
 خاموش رہنے والے لوگ دوسروں سے منفرد ہوتے ہیں،شبنم چوہدری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمرشبنم چوہدری نے کہا ہے کہ خاموش رہنے والے لوگ دوسروں سے منفرد ہوتے ہیں۔ شبنم چوہدری نے کہا کہ انسان کا لباس اس کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کردار نگاری کسی بھی پراجیکٹ کی کامیابی کے لئے نہایت ضروری ہوتی ہے اور مجھے ذاتی طور پر مزاحیہ کردار بہت پسند ہیں کیرئیر میں ہر طرح کے کردارکر چکی ہوں ۔انہوں نے کہا کہ دور حاضر میں میڈیا کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے ذاتی طور پر میڈیا کی آزادی کے حق میں ہوں۔

مزید :

کلچر -