پی ٹی وی لاہور شعبہ حالات حاضرہ،مبشرہ سلطان نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

پی ٹی وی لاہور شعبہ حالات حاضرہ،مبشرہ سلطان نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

  

لاہور (فلم رپورٹر)پی ٹی وی لاہور شعبہ حالات حاضرہ کی نئی سربراہ مبشرہ سلطان نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں‘ اس سے قبل پی ٹی وی لاہور کے سربراہ شکیل اعوان کا واپس تبادلہ اسلام آباد ہیڈ کوارٹر کر دیا گیا‘ مبشرہ سلطان کا شمار محنتی اور تجربہ کار پروڈیوسرز میں ہوتا ہے‘ انہوں نے تندہی سے اپنا کام شروع کر دیا ہے‘ ان کے ساتھی پروڈیوسرز نے ان کی تعیناتی پر انہیں بھرپور مبارکباد پیش کی ہیں۔

مزید :

کلچر -