فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ،اداکارہ و ماڈل فضاء علی

فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ،اداکارہ و ماڈل فضاء علی
 فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ،اداکارہ و ماڈل فضاء علی

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل فضاء علی نے کہا ہے کہ فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ‘صرف خود کو ٹی وی ڈراموں اور شوز تک ہی محدود رکھنا چاہتی ہوں ۔ فضاء علی نے کہا کہ شادی سے قبل گھروالوں کی طرف سے فلم میں کام کرنے کی پابندی رہی اور اب میرے شوہر بھی نہیں چاہتے کہ میں فلموں میں کام کروں اور میں اپنے شوہر کے فیصلہ کو تسلیم کرتے ہوئے صرف ٹی وی تک ہی محدود رہوں گی حالانکہ مجھے فلموں میں کام کر نے کی آفرز ہوتی رہتی ہیں ۔

مزید :

کلچر -