اداکارہ ریا سین کا فلم’’ راگنی ایم ایم ایس ریٹرن‘‘ میں بولڈ مناظر کی عکسبندی کروانے سے انکار

اداکارہ ریا سین کا فلم’’ راگنی ایم ایم ایس ریٹرن‘‘ میں بولڈ مناظر کی ...
اداکارہ ریا سین کا فلم’’ راگنی ایم ایم ایس ریٹرن‘‘ میں بولڈ مناظر کی عکسبندی کروانے سے انکار

  

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ ریا سین نے فلم ’’راگنی ایم ایم ایس ریٹرن‘‘ میں بولڈ مناظر کی عکسبندی کروانے سے انکار کر دیا ۔

قوانین کی خلاف ورزی : فیس بک پر 14لاکھ 40ہزار ڈالر جرمانہ عائد

بھارتی ذرائع کے مطابق پروڈیوسر ایکتا کپور فلم ’’راگنی ایم ایم ایس‘‘ سلسلے کی ایک اور سیریز ’’راگنی ایم ایم ایس ریٹرن ‘‘پر کام کر رہی ہیں جس میں ریا سین اور نیشانت ملکانی کو کاسٹ کیا گیا ہے ۔تاہم ریا سین نے فلم ’’راگنی ایم ایم ایس ریٹرن‘‘ میں بولڈ مناظر کی عکسبندی کروانے سے انکار کر دیا جس پر پروڈیوسر ایکتا کپورنے فلم میں بولڈ مناظر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید :

تفریح -