کرکٹروہاب ریاض نے مسلم لیگ (ن ) میں شمولیت اختیار کرلی

کرکٹروہاب ریاض نے مسلم لیگ (ن ) میں شمولیت اختیار کرلی
 کرکٹروہاب ریاض نے مسلم لیگ (ن ) میں شمولیت اختیار کرلی

  

لاہور (سپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے پاکستان مسلم لیگ (ن ) میں شمولیت اختیار کرلی۔فاسٹ باؤلر نے گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن میں تو شرکت تھی لیکن مریم نواز کی تقریر پر تالیں بجانے سے گریز کرتے رہے اور ان کے ساتھ تصویر بنوانے سے بھی اجتناب کیا۔بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ وہ ن لیگ کے پروفیشنل ونگ کے ممبر بن گئے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -