ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں کی دیسی لاہور ی ناشتے سے تواضع

ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں کی دیسی لاہور ی ناشتے سے تواضع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (آن لائن)پاکستان کے دورہ پر آئی ہوئی ورلڈ الیون کی کرکٹ ٹیم کی نہ صرف ان کے پسندیدہ کھانوں بلکہ خاص لاہوری دیسی ناشتے سے بھی انکی تواضع کی گئی ۔ان کو سری پائے ،انڈہ چنے ،بونگ ،نان حلیم ،ہریسہ ،لسی اور دیگر قسم کا دیسی ناشتہ بھی فراہم کیاگیا ۔ٹیم کے کھلاڑی اس ناشتے سے لطف اندوز ہوئے ۔