میدان میں اترنے سے قبل قومی ٹیم کے کئی کھلاڑیوں نے سیلون کا رخ کیا

میدان میں اترنے سے قبل قومی ٹیم کے کئی کھلاڑیوں نے سیلون کا رخ کیا

  

لاہور( سپورٹس ڈیسک) ورلڈ الیون سے مقابلے کے لئے میدان میں اترنے سے قبل قومی ٹیم کے کئی کھلاڑیوں نے سیلون کا رخ کیا ۔تفصیلات کے مطابق عماد وسیم، بابر اعظم، فخر زمان اور عمر امین نے جاذب نظر آنے کے لئے لاہور کے سیلو ن میں فیشل، ٹرمنگ، اور نت نئے ہیئر اسٹائل بنوائے ۔اس موقع پر کرکٹرز نے سیلفیاں بھی لیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -