سیموئل بدری نے میچ سے قبل ٹیم کو جوائن کیا

سیموئل بدری نے میچ سے قبل ٹیم کو جوائن کیا

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)آزادی کپ کے میچ کے لئے گراؤنڈ کے اندر اور باہر پاک فوج اور رینجرز کے اہلکاروں نے سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دئے۔ پولیس کے 19 ایس پیز، 45 ڈی ایس پیز اور 6 ہزار اہلکار سیکیورٹی کی ذمہ داری ادا کی۔ ورلڈ الیون میں شامل سیموئل بدری نے بھی لاہور پہنچ کر ٹیم کو جوائن کرلیا جس کے بعد مہمان ٹیم کا 14 رکنی اسکواڈ مکمل ہوگیا۔مہمان کھلاڑیوں نے صبح اٹھ کر ہلکی ورزش کی جس کے بعد انہوں نے ہوٹل کے ریستوران میں بھرپور ناشتہ کیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -