پاکستانی ٹیم کی نئی ’’وردی‘‘ متعارف

پاکستانی ٹیم کی نئی ’’وردی‘‘ متعارف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم اور ورلڈ الیون کے درمیان پہلا میچ شروع ہو چکا ہے تاہم جب پاکستانی کھلاڑی بیٹنگ کیلئے میدان میں آئے تو سب ان کی ’’نئی نویلی‘‘ وردی دیکھ کر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے۔ نئی وردی میں پاکستانی کھلاڑی ’’ہیرو‘‘ ہی لگ رہے ہیں اور زیادہ تر لوگوں نے اسے پسند کیا ہے ۔