میچ سے قبل دونوں ٹیموں کی پریکٹس

میچ سے قبل دونوں ٹیموں کی پریکٹس

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ورلڈالیون اورقومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے میچ سے قبل قذافی اسٹیڈیم کے اندپریکٹس کی۔وکٹ کی ایک جانب ورلڈالیون اوردوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے پریکٹس کی۔دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بولنگ،بیٹنگ،فیلڈنگ اورفٹنس بہتربنانے کے لئے وزش بھی کی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -