شائقین کی سخت چیکنگ

شائقین کی سخت چیکنگ

  

لاہور (سپورٹس رپورٹر ) شائقین کو سخت سیکورٹی چیکنگ کے بعد سٹیڈیم میں داخل ہونے دیا گیا ،شائقین کو پانی کی بوتل ،لائٹر اور دیگر چیزیں لے جانے کی اجازت نہ تھی جبکہ انہیں ہلڑ بازی اور مشتعل کرنے والے نعرے بازی سے منع کیا گیا تھا اور ہدایت کی گئی تھی کہ میچ سے لطف اندوز ہوں اور اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں ۔

متعصب نعرے بازی نہ کریں اور نہ ہی کوئی ایسی بات کریں جس سے کسی دوسرے کے جذبات مجروح ہوں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -