مسلمانوں پر تشدد،برما فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ رضا کورڈی احتجاجاً مستعفی

مسلمانوں پر تشدد،برما فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ رضا کورڈی احتجاجاً مستعفی

  

تہران(آئی این پی)روہنگیا مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے برما کی نیشنل مینز فٹسال ٹیم کے ایرانی ہیڈ کوچ رضا کورڈی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ اپریل کے اواخر میں چارج سنبھالنے والے سابق آفیشل نے یہ کہتے ہوئے اپنا استعفی میانمار فٹ بال ایسوسی ایشن کو بھیج دیا کہ وہ ایسے ملک میں مزید کام نہیں کر سکتے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -