برما میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کیخلاف کے پرامن احتجاجی ریلی آج نکالی جائیگی

برما میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کیخلاف کے پرامن احتجاجی ریلی آج نکالی جائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر)تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام برما میں مسلمانوں پر جاری ظلم و ستم کیخلاف کے پرامن احتجاجی ریلی آج 13ستمبر بروز بدھ 3بجے سہ پہر لاہور پریس کلب سے نکالی جائیگی ۔ ریلی کی قیادت پیر سید احمد ندیم شاہ ،پیر محمد راشد نقشبندی، پیر سید عدنان اکرم ، پیر حاجی محمد افتخار ، پیر ڈاکٹر محمد ارشد و دیگر کریں گے جبکہ ریلی میں مردو خواتین ، طلبہ و طالبات سمیت تمام مکاتب فکر سے وابستہ افراد شریک ہوں گے۔