سید منصور علی شاہ سے امریکی کونسل جنرل کے نمائندوں کی ملاقات

سید منصور علی شاہ سے امریکی کونسل جنرل کے نمائندوں کی ملاقات

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ سے امریکی کونسل جنرل کے نمائندوں نے ملاقات کی ،وفد نے اے ڈی آرسسٹم، ماحولیاتی انصاف، ٹریننگ سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کی جس میں الزبتھ کینڈی اور این ایل میسن شامل تھیں، اس موقع پر لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس محمد یاور علی اور جسٹس عائشہ اے ملک اور رجسٹرار سید خورشید انور رضوی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں دوطرفہ باہمی دلچسپی کے امورزیر گفتگو آئے۔

ملاقات

مزید :

علاقائی -