یاسمین راشد کا مجھ پر لگایا جانے والا الزام بے بنیاد ہے،عابد مشتاق چودھری

یاسمین راشد کا مجھ پر لگایا جانے والا الزام بے بنیاد ہے،عابد مشتاق چودھری

  

لاہور(پ ر)صوبائی دارالحکومت سے جنرل سیکرٹری مال روڈ پینوراما سنٹر، کو آرڈینٹر ٹو سپیکر قومی اسمبلی عابد مشتاق چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی امیدور ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے میرے اوپر تحریک انصاف کی خواتین رہنماؤں پر تشدد کا لگایا جانے والا الزام بے بنیاد ہے۔ مذکورہ وقوعہ کے روز اور ایف آئی آر میں بیان کردہ وقت پر میں دکان پر مو جودتھاجس کا واضح ثبوت سی سی ٹی وی فوٹیج کا ریکارڈ ہے ۔ تحریک انصاف این اے 120 میں شکست کے خوف سے بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے ۔

بے ہودہ ، گھٹیا الزامات پی ٹی آئی قیادت کی ہواس باختگی کی علامت ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -