پنجاب سروس ٹربیونل کے ججوں کی اسامیوں پر تعیناتیوں کیلئے درخواست ، پنجاب حکومت کو نوٹس

پنجاب سروس ٹربیونل کے ججوں کی اسامیوں پر تعیناتیوں کیلئے درخواست ، پنجاب ...

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب سروس ٹربیونل کے ججوں کی خالی اسامیاں پرتعیناتیوں کے لئے دائر درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 12اکتوبر تک جواب طلب کر لیاہے۔چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے رائے شہباز بھٹی ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب سروس ٹربیونل کے لئے 6ممبران اور چیئرمین کا ہونا ضروری ہے ۔

سروس ٹربیونل

مزید :

علاقائی -