غالب مارکیٹ، گھروں میں شراب سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار

غالب مارکیٹ، گھروں میں شراب سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرا ئم ر پو رٹر)غالب مارکیٹ پولیس نے گھروں میں شراب سپلائی کرنے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے شراب کی 4بوتلیں برآمد کر لیں ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ غالب مارکیٹ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر ناکہ لگا کر شہر کے مختلف حصوں میں گاہکوں کو سپلائی کرنے کے لیے شراب لے جانے والے ملز م عمران منظور کو گرفتار کر کے 4بوتل شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ پولیس کے مطابق ملزم فون پر آرڈر لے کر گاہکوں کو گھروں میں شراب کی سپلائی کرتا ہے ۔

مزید :

علاقائی -