مزنگ ،40نامعلوم شخص کی نعش برآمد

مزنگ ،40نامعلوم شخص کی نعش برآمد

  

لاہور (خبر نگار) مزنگ کے علاقہ میں40نامعلوم شخص پُراسرار طور پر ہلاک ہو گیا ہے، پولیس نے نعش کو مردہ خانے میں منتقل کر دیا ہے۔

پولیس کے مطابق میانی صاحب قبرستان کے قریب گزشتہ روز ایک40سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں پڑا تھا جس کی شناخت نہیں ہو سکی،پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والا شخص شکل و صورت سے نشئی لگتا ہے اور اس کی موت نشہ کی زیادتی کے باعث واقع ہوئی ہے۔

مزید :

علاقائی -