ایف پی سی سی آئی کے صدرزبیر طفیل غیر ملکی دورے پر روانہ ہوگئے
کراچی (آن لائن) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹری کے صدرزبیر طفیل چین میں 8ویں جنوبی ایشیا ء سو چیان بز نس پر ومو شن کا نفر نس میں شر کت کے لیے آج سے غیر ملکی دورہ پر روانہ ہوگئے۔ زبیر طفیل کی غیر موجودگی میں نائب صدرعرفان احمد سروانہ قائم مقام صدر ایف پی سی سی آئی کی حیثیت سے فرائض انجام دیں گے۔ عرفا ن احمد سر وانہ پا کستان کی دوا ساز درآمد کر نے والے ایسو سی ایشن کی نمائند گی کر تے ہیں ۔ عرفان احمد سروانہ منیجنگ ڈائر یکٹر خیبرپختو نخواہ اانڈسٹر ی کراچی اور پاکستان کی مشہور اور معروف کا روباری شخصیت ہیں ۔