محکمہ خوراک کی گندم اجرا پالیسی میں تاخیر‘ گندم کی قیمت میں اضا فہ

محکمہ خوراک کی گندم اجرا پالیسی میں تاخیر‘ گندم کی قیمت میں اضا فہ

  

فیصل آباد (آن لائن)محکمہ خوراک کا گندم اجرا پالیسی میں تاخیر اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں اضا فہ متعدد فلور ملوں نے 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں50روپے اضا فہ کر دیا تفصیل کے مطا ق محکمہ خوراک پنجاب تا حال فلور ملوں کو گندم کے اجرا کے لیے بنا ئی گئی پا لیسی کا اجرا نہ کر سکا جس کی وجہ سے اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں بدستور اضافہ3من گندم کی بوری میں 50روپے اضافہ پنجاب کی متعدد فلور ملوں نے پنجاب حکو مت کو بلیک میل کر نے کے لیے 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 50روپے کا اضا فہ کر دیا ۔

مزید :

کامرس -