ڈریمر پروگرام کا خاتمہ ، صدر ٹرمپ کیخلاف 4امریکی ریاستیں عدالت پہنچ گئیں

ڈریمر پروگرام کا خاتمہ ، صدر ٹرمپ کیخلاف 4امریکی ریاستیں عدالت پہنچ گئیں

  

واشنگٹن (اظہر زمان، بیورو چیف) کیلیفورنیا اور تین دیگر ریاستوں نے بھی ٹرمپ انتظامیہ کے اس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی ہے جس میں ’’خواب دیکھنے والے‘‘ نوجوانوں کے ’’ڈاکا‘‘ پروگرام کو ختم کردیا گیا ہے۔ یہ پروگرام سابق صدر اوبامہ نے ان نوجوانوں کے تحفظ کیلئے شروع کیا تھا جوکے خلاف ووٹنگ کی جائے گی ۔سپیکر سردار ایاز صادق نے اطلاعات، کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اور پارلیمانی امور کے وزرا کو طلب کر لیا۔ سپیکر کا کہنا تھا کہ وزرا کی مرضی سے نہیں اپنی مرضی سے ایوان چلانا ہے، وزرا نہ آئے تو پیش کیے گئے بل منظور کر لیے جائیں گے۔خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت کہتی ہے کہ اپوزیشن ارکان کو فنڈز نہیں دیں گے، ایسا ہوا تو ہم عدالت جائیں گے، یہ عوام کا پیسہ ہے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ اگرحکومت کی اپنے ارکان پر رٹ ختم ہو گئی ہے تو بتا دے، ایسے اسمبلی نہیں چلے گی، اسمبلیاں ہم چلائیں اورعیاشیاں یہ کریں۔ خورشیدہ شاہ نے کہا کیا ہم فارغ ہیں ہمیں کوئی اور کام نہیں؟، اپوزیشن لیڈر نے سوال کیا کہ کورم پورا کرنا کس کی ذمہ داری ہے؟، نوازشریف نے بھی پارلیمنٹ کو اہمیت نہیں دی تو وہ گھر چلاگیا۔انہوں نے کہا ہم نے چار سال صرف سپیکر کی وجہ سے اسمبلی چلائی ہے، اب کورم پورا کیے بغیر ایوان کی کارروائی نہیں چلنے دیں گے۔ پیپلز پارٹی کے اعجاز جاکھرانی کی جانب سے نشاندہی پر کورم پورا نہ ہونے پر کارروائی کچھ دیر کیلئے ملتوی کر دی گئی۔

سپیکر اسمبلی

مزید :

علاقائی -