9سال بعد، لاہوری کا لاہور ی کو چھکا

9سال بعد، لاہوری کا لاہور ی کو چھکا

  

لاہور (سپورٹس رپورٹر )پاکستان میں کرکٹ کی بحالی پر پورے ملک میں جشن کا سماں ہے۔ 9سال کے بعدقذافی سٹیڈیم پھر سے آباد ہو گیا ،پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان پہلے میچ میں پاکستانی بلے باز بابراعظم نے 11ویں اوور میں عمران طاہر کو چھکا مار کر تاریخ بنا دی۔عمران طاہر کادراصل تعلق لاہور سے ہی ہے لیکن وہ جنوبی افریقہ کی جانب سے کرکٹ کھیلتے ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -