لیسکو نے میچ کے دوران بجلی کی ترسیل کا بلاتعطل انتظام کیا، واجد علی کاظمی
لاہور(خبرنگار)لیسکوکے چیف ایگزیکٹو سید واجدعلی کاظمی نے کہا ہے کہ لیسکو کی جانب سے ورلڈ الیون سہ روزہ کرکٹ میچوں کے انعقاد کے دوران بجلی کی ترسیل کا بلا تعطل انتظام کیا گیا ہے ۔لیسکو کے ملازمین اس موقع پر اپنی پوری صلاحیت سے یہ قومی ذمہ د اری سرانجام دیں گے۔