ٹیموں کی آمد کے بعد شائقین کو داخلے کی اجازت ملی
لاہور(کرا ئم ر پو رٹر) پاکستان اور ورلڈ الیون کی ٹیموں کی سٹیڈیم آمد کے موقع پر داخلی راستوں کو شائقین کرکٹ کے لیے عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔ تاہم ٹیموں کے کھلاڑیوں کی سٹیڈیم آمد کے بعد شائقین کرکٹ کو نشتر سپورٹس کمپلیکس اور سٹیڈیم میں آنے کی اجازت دیدی گئی۔