کھلاڑیوں کو انتہائی سخت سکیورٹی میں نجی ہوٹل سے قذافی اسٹیڈیم لایا گیا

کھلاڑیوں کو انتہائی سخت سکیورٹی میں نجی ہوٹل سے قذافی اسٹیڈیم لایا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرا ئم ر پو رٹر)ورلڈ الیون اور قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو انتہائی سخت سکیورٹی میں نجی ہوٹل سے قذافی اسٹیڈیم لایا گیا۔ اس دوران ہیلی کاپٹر کے ذریعے روٹ کی فضائی نگرانی بھی کی جاتی رہی۔ تفصیلات کے مطابق کھلاڑیوں کی نجی ہوٹل سے قذافی اسٹیڈیم آمد کے موقع پر روٹ پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے اور روٹ پر عام ٹریفک کا داخلہ مکمل بند رکھا گیا۔ اس دوران ہیلی کاپٹر فضاء میں نگرانی کرتا رہا۔

مزید :

صفحہ آخر -