سرکاری حجاج کی آج 4پروازیں جدہ سے لاہور آئیں گی

سرکاری حجاج کی آج 4پروازیں جدہ سے لاہور آئیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پوسٹ حج آپریشن 2017ء جاری،سرکاری حجاج کرام کی آج 4پروازیں جدہ سے لاہور آئیں گی،پہلی پرواز شاہین ائیر لائنزفلائٹ نمبرNL718،سوا 1بجے ،دوسری پی آئی اے فلائٹ نمبرPK0760،ساڑھے8بجے،تیسری ائیر بلیو فلائٹ نمبرPA4711،5بج کر50منٹ پر اور چوتھی پروازسعوی ائیر لائنز فلائٹ نمبرSV732ساڑھے10بجے جدہ سے لاہور علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پہنچیں گی۔

مزید :

صفحہ آخر -