اوقاف کے علماء کو مساجد میں جاکر ڈینگی ‘ امن کے حوالے سے آگاہی دینے کی ہدایت

اوقاف کے علماء کو مساجد میں جاکر ڈینگی ‘ امن کے حوالے سے آگاہی دینے کی ہدایت

  

ملتان (سٹی رپورٹر)سیکریٹری اوقاف پنجاب کی جانب سے علما اوقاف کو پرائیویٹ مساجد میں جاکر ڈینگی اور امن کے حوالے سے آگاہی دینے کی ہدایات کر دی گئی بتایا جاتا ہے کہ سیکریٹری اوقاف پنجاب کی جانب سے زونل خطیب کو(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

بھجوائے جانے والے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ محکمہ اوقاف کے تمام علما ء کرام دیگر مساجد میں جاکر نمازیوں کو ڈینگی اور امن کے حوالے آگاہی دیں تاکہ محرالحرام میں امن و امان کی فضا کو برقرا ر رکھا جا سکے ۔

اوقاف علماء

مزید :

ملتان صفحہ آخر -