ملتان میں 600رضاکاروں کی بھرتی کا عمل مکمل، سی پی او نے بھرتی ہونیوالے رضاکاروں کو ڈیوٹی بارے ہدایات دیں

ملتان میں 600رضاکاروں کی بھرتی کا عمل مکمل، سی پی او نے بھرتی ہونیوالے ...

  

ملتان(کرائم رپورٹر)محرم الحرم کی فول پروف سیکیورٹی کے سلسلے میں 600 قومی رضا کاروں کی بھرتی مکمل کر لی گئی ہے۔:سی پی او ملتان محمد سلیم نے نئے بھرتی کئے گئے قومی رضاکاروں کو(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

محرم الحرام کی ڈیوٹی کے سلسلے میں بریفنگ دی۔بریفنگ میں انہوں نے قومی رضاکاروں کو ہدایات دیں کہ وہ محرم الحرام کی ڈیوٹی پولیس کے شانہ بشانہ چاک و چوبند ہو کر کریں۔انہوں نے پولیس قومی رضا کاروں کو فوری تھانہ جات میں تعیناتی کے احکامات صادر کر دئیے ہیں۔

رضا کار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -