ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ایم ڈی اے سے ڈیرہ اڈا چوک تک دو رویہ روڈ کی تعمیر کیلئے کنسلٹنٹ فرم فائنل کر لی

ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ایم ڈی اے سے ڈیرہ اڈا چوک تک دو رویہ روڈ کی تعمیر ...

  

ملتان( نمائندہ خصوصی ) ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ایم ڈی اے سے ڈیرہ اڈا چوک تک دو رویہ روڈ کی تعمیر کیلئے کنسلٹنٹ فرم فائنل (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

کر لی ‘ اس کی حتمی منظوری ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے دینگے ‘ کنسلٹنٹ فائنل ہونے کے بعد ڈیزائن کی تیاری کا عمل شروع کیا جائیگا ‘ بتایا گیا ہے ‘ ٹرلنکپ کے دباؤ کے پیش نظر روڈ میں میڈیم تعمیر نہیں کیا جائیگا ‘ جبکہ بجلی کے پولز درمیان میں لگانے کی بجائے روڈ کے اطراف میں لگائے جائیں گے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -