سپیریئر سائنس ہائر سیکنڈری سکول کے علی آفاق رسول کی انٹر امتحان میں اعلیٰ پوزیشن‘ 1031 نمبر لیے

سپیریئر سائنس ہائر سیکنڈری سکول کے علی آفاق رسول کی انٹر امتحان میں اعلیٰ ...

  

مظفر گڑھ ( نامہ نگار) سپیرئیر سائنس ہائر سیکنڈری سکول مظفرگڑھ کے طالبعلموں نے امتحان انٹر امتیازی نمبروں سے پاس کیا ادارہ ہذا کے طالب علم علی آفاق رسول نے 1031نمبر لیکر(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

انٹرکے سالانہ امتحان میں نمایا ں پوزیشن حاصل کی جبکہ دیگر (4)طلباء نے 1000سے زائد نمبر (15)طلبہ نے 980سے زائد،65 طلبہ نے950 زائداور 152طلبہ نے 800 سے زائدنمبر لیکر امسال بھی میٹرک کے شاندار نتائج 1079نمبراور نہم کے امتحان 495نمبرکی طرح انٹر میں بھی نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ سپیرئیر سائنس سکول کے علی آفاق رسول نے 1031نمبر حاصل کرکے ادارہ میں پہلی ، تنزیل بخاری نے 1019نمبر لیکر دوسری اور محمد وقاص نے 1001نمبر حاصل کرکے ادارہ میں تیسری پوزیشن اور حسان رشید نے1001نمبر حاصل کیے س طرح (4) طلبہ کے 1000سے زائد نمبر حاصل کیے علاوہ ازیں (15) طلبہ نے 980سے زائد اور (64) طلبہ نے 900سے زائد نمبر حاصل کیے سپیرئیر سکول مظفرگڑھ کے علی آفاق رسول 1031، تنزیل بخاری 1019محمد وقاص 1001، حسان رشید 1001زیشان رضا 997 سعد قیوم 993 ، سعدالرحمان 990 باقر علی 988، یاسر عطا987 ،انیق علی 987 احمد شماس 987 عاکف خان 986 نمبراظہر نواز 981 اور عمار زکی 981 نمبرلیکر ادارہ اور بورڈ میں نمایاں رہے۔اس طرح سپیرئیر سکول مظفرگڑھ کا رزلٹ شاندار رہا۔ شاندار نتائج پر ملک سلطان ہنجرا، ملک یار ہنجراصوبائی وزیر، میاں عمران قریشی MPA ، ماہر تعلیم بانی مثالی سکول الحاج شیخ محمد جمیل قریشی، چیر مین بلدیہ اکرم چانڈیہ ، جمیشد احمددستی MNA بحیثیت دیگر سیاسی سماجی شخصیت اور عوامی سماجی حلقوں نے طلبہ کے شاندار نتائج آنے پر سپیرئیر سکول مظفرگڑھ کے پرنسپل ممتاز ماہر تعلیم الحاج عبدلرؤف چودھری ،قابل اساتذہ کرام اور محنتی سٹاف کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے پھولوں کے ہار پہنائے اور کہا سپیرئیر سکول مظفرگڑھ تعلیمی میدان میں واقعی ہی سپیرئیر ہے اور طلبہ کے بہترین روشن مستقبل کے لیے واحد اقامتی اداراہ ہے۔ اور آئندہ بھی یہ ادارہ اسی طرح اپنے جوہر دیکھاتے ہوئے کامیابیوں کی جانب رواں دواں رہے گا.

انٹر امتحان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -