ہڑپہ ٹول پلازہ پر چھاپہ ‘ 8ہائی وے ملازم گرفتار

ہڑپہ ٹول پلازہ پر چھاپہ ‘ 8ہائی وے ملازم گرفتار

  

ملتان(کرائم رپورٹر ) ایف آئی اے کا ہڑپّہ ٹول پلازہ پر چھاپہ‘ نیشنل ہائی ویز کے 8 ملازم گرفتار کر لیے گئے‘ این ایچ اے کے ملازم ٹول پلازے پر جعلی رسید بکس استعمال کر رہے تھے‘ ایف آئی اے نے جعلی رسید بکس بھی تحویل میں لے لیں‘ این ایچ اے کے ملازم معمول میں شہریوں سے پیسے لے کر جعلی ٹوکن جاری کرتے تھے‘ جعلی ٹوکن جاری کرنے سے حکومتی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا گیا‘ ایف آئی(بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

اے حکام گرفتار این ایچ اے ملازمین کو ملتان دفتر منتقل کریں گے‘ ایف آئی اے حکام نے واقعہ کی رپورٹ اعلی حکام کو ارسال کر دی

ٹول پلازہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -