جولائی ‘ اگست 2017 میں ملک کا تجارتی خسارہ جولائی ‘اگست 2016 کے مقابلے میں 6 ارب 29 کروڑ ڈالر رہا

جولائی ‘ اگست 2017 میں ملک کا تجارتی خسارہ جولائی ‘اگست 2016 کے مقابلے میں 6 ارب ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( نیوز رپورٹر ) مالی سال 2017-18 کے ابتدائی دو ماہ جولائی ‘ اگست 2017 میں ملک کا تجارتی خسارہ جولائی ‘اگست 2016 (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

کے مقابلے میں 6 ارب 29 کروڑ ڈالر رہا ‘ جولائی ‘ اگست2017 میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں چار ارب 71 کروڑ 10 لاکھ ڈالر اور 33.52 فیصد زائد رہا ‘ ایکسپورٹس میں 11.80 فیصد ہوا جبکہ ایکسپورٹس میں 24.85 فیصد اضافہ ہوا ‘ ایکسپورٹس کا حجم جولائی ‘ اگست 2017 میں تین ارب 49 کروڑ 70 لاکھ ڈالر رہا ‘ ایکسپورٹس 9 ارب 78 کروڑ 70 لاکھ ڈالر رہیں ‘ جولائی ‘ اگست 2016 میں ایکسپورٹ تین ارب 12 کروڑ 80 لاکھ ڈالر اور ایکسپورٹس سات ارب 83 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہی تھیں ‘ جولائی 2017 کے مقابلے میں اگست 2017 میں تجارتی خسارہ 3 ارب 42 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہا ہے ۔
خسارہ