پنجاب میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ کی تعیناتی کا معاملہ ‘ حتمی فہرست منظوری کیلئے وزیراعلیٰ کوبھجوا دی گئی

پنجاب میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ کی تعیناتی کا معاملہ ‘ حتمی فہرست منظوری ...

  

ملتان( وقائع نگار) اعلیٰ سطحی کمیٹی نے ملتان سمیت صوبہ بھر میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تعیناتی کیلئے فہرست منظوری کی غرض سے وزیر اعلیٰ پنجاب کو(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

بھجوا دی ہے ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ کی سربراہی میں کمیٹی نے امیدواروں سے انٹرویوز لیے تھے ۔ سی ای او ہیلتھ کیلئے صوبہ بھر سے 189 امیدواروں نے درخواستیں جمع کروائی تھیں جن کے تفصیلی کوائف کاجائزہ لینے کے بعد شارٹ لسٹ کیے گئے اور 60 امیدواروں کے انٹرویوز لیے گئے تھے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -