پوزیشن ہولڈر طلباء وطالبات کو لیپ ٹاپ ‘ کیش پرائز،میڈلز سے نوازا گیا

پوزیشن ہولڈر طلباء وطالبات کو لیپ ٹاپ ‘ کیش پرائز،میڈلز سے نوازا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر )تعلیمی بورڈملتان کے تحت انٹر میڈیٹ کے امتحانات 2017میں پوزیشنیں حاصل کرنے والے طلباوطالبات کو لیپ ٹاپ‘ کیش پرائز اور میڈل سے نوازاگیا۔ ٹاپ(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

پوزیشن حاصل کرنے پرلیپ ٹاپ‘ 20ہزار روپے کیش پرائز‘ اور میڈل ‘سیکنڈپوزیشن پر15ہزارروپے کیش پرائز اور میڈل جبکہ تھرڈ پوزیشن پر 10ہزار روپے اور میڈل طلباوطالبات کو دئیے گئے۔کنٹرولر امتحانات پروفیسر حیدر گردیزی کے مطابق یہ انعامات تو تعلیمی بورڈ کی طرف سے دئیے گئے ہیں جبکہ حکومت پنجاب کی طرف سے ٹاپ پوزیشن ہولڈرز طلباوطالبات کو4لاکھ روپے ‘سیکنڈ پوزیشن والوں کو 3لاکھ روپے اورتھرڈپوزیشن والوں کو 2لاکھ روپے فی کس بطورانعام دئیے جائیں گے ۔
کیش پرائز