ملتان بورڈ ‘ انٹر نتائج میں کامیابی کی شرح میں سابقہ برسوں کی نسبت اضافہ

ملتان بورڈ ‘ انٹر نتائج میں کامیابی کی شرح میں سابقہ برسوں کی نسبت اضافہ

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتما م ہونے والے انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں پاس ہونے کی شرح میں سابق برسوں کی نسبت اضافہ ہوگیا ۔ اعداد وشمار کے مطابق(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

2016میں 58ہزار 649 طلبا وطالبات نے امتحان دیا جن میں سے 34ہزار457پاس ہوئے ۔کامیابی کا تناسب 60.12فیصد رہا جبکہ رواں برس 63ہزار623نے امتحان دیا جن میں سے 39ہزار450پاس ہوئے۔ کامیابی کا تناسب 62.006فیصد رہا ۔اس طرح رواں برس پاس ہونے کی شرح دو فیصد بڑھ گئی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -