ناقص جوس پینے سے احمد پور شرقیہ کا 21 سالہ نوجوان جاں بحق

ناقص جوس پینے سے احمد پور شرقیہ کا 21 سالہ نوجوان جاں بحق

  

احمدپورشرقیہ (سٹی رپورٹر) محمو دکالونی کے21 سالہ نو جوان نعمان کی گنے کا جو س پینے سے طبیعت خراب ہوگئی ۔ جس پر اس کو ورثاء تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لے گئے وہاں پر ڈاکٹرز نے اسے طبی امداد دی ۔ اور کہا کہ اب یہ بہتر ہے تاہم کچھ دیر بعد نعمان کی موت ہوگئی ۔ محمد نعمان کے ورثاء نے الزام لگایا ہے کہ ڈاکٹرز کی غفلت سے نعمان کی موت ہوئی ہے۔ اگر ڈاکٹر ز اسے بر وقت طبی امدا د دیتے تو اُ ن کی جا ن (بقیہ نمبر59صفحہ12پر )

بچ سکتی تھی۔ تاہم ہسپتال ذرائع نے الزام کی تردید کی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -