ڈاکٹر انصار علی کاظمی ڈائریکٹر ایمرجنسی وارڈ نشتر ہسپتال تعینات،ڈاکٹر امجد چانڈیو کو بطور ایس ایم او کام کرنے کا حکم

ڈاکٹر انصار علی کاظمی ڈائریکٹر ایمرجنسی وارڈ نشتر ہسپتال تعینات،ڈاکٹر امجد ...

  

ملتان(وقائع نگار)نشترہسپتال انتظامیہ نے ڈاکٹر انصارعلی کاظمی کو دوبارہ ڈائریکٹر ایمرجنسی وارڈ تعینات کردیا ہے ۔اس سے قبل وہ اے ایم ایس آؤٹ ڈور کے فرائض سرانجام دے(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

رہے تھے۔انکی جگہ اے ایم ایس آؤٹ ڈور کے ڈاکٹر خالد مسعود کو اضافی چارج دیا ہے ۔جبکہ ڈائریکٹر ایمرجنسی وارڈڈاکٹر امجد چانڈیو کو ایمرجنسی وارڈ میں بطور سینئر میڈیکل آفیسر فرائض جاری رکھنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ نشترہسپتال کی انتظامیہ نے غیر حاضری اور ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر فارماسسٹ آمنہ عارف کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔جس میں ان سے تحریری وضاحت طلب کی ہے۔

ڈائریکٹر ایمرجنسی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -