حضرت شیخ صدر الدین عارف ؒ کے 728 ویں سالانہ عرس کی تقریبات 15 ستمبر سے شروع ہونگی

حضرت شیخ صدر الدین عارف ؒ کے 728 ویں سالانہ عرس کی تقریبات 15 ستمبر سے شروع ...

  

ملتان (سٹی رپورٹر)بر صغیر پاک و ہند کے عظیم روحانی پیشوا حضرت غوث بہا ؤ الدین ذکریا ملتانی کے فرزند اور حضرت شاہ رکن الدین عالم کے والد شیخ الاسلام حضر ت شیخ صدالدین(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

عارف کا 729واں سالانہ عرس کی تقریبات 15ستمبر سے درگاہ عالیہ پر شروع ہو نگی عرس کی تقریب کی صدارت سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود حسین قریشی کریں گے جماعت غوثیہ ، پاکستان ذکریا اکیڈمی ، اور محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے ممتاز علماء کرام ، دانشور حضرات ، حضرت شیخ صدر الدین عارف سیرت ، دینی تبلیغی خدمات او ر تعلیمات پر روشنی ڈالیں گے عرس کی تقریب میں شرکت کے لئے سندھ سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں سے زائرین بڑی تعداد میں شرکت کریں گے

عرس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -